وقت سفر کرسکیں گے زرائع کے مطابق نجی پروزوں کے آنے کے بعد پی آئی اے کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی اور لوگوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی ائیر بیلو کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر امور کشمیر کے بیان کا بھی بید کھل گیا انہوں نے گلگت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ نجی ائیر کمپنوں نے گلگت بلتستان کے لیے پروازوں کے اجراء سے معذرت کر لی ہے تاہم ائیر بلیو کے اعلان کے بعد اب لوگ مطمئن ہیں عوامی حلقوں کہا ہے کہ ائیر بیلو کے علاوہ دیگر کمپنوں کو بھی گلگت بلتستان میں پروازوں کی اجازت دی جائے تاکہ پی آئی اے کی اجارہ داری مکمل طور پر ختم ہو سکے اور لوگوں کو بہترین سفر ی سہولیات میسر آسکیں،زرائع کے مطابق ائیر بیلو کے آنے کے بعد کرایوں میں بھی خاطر خواہ کمی ہو گی اور ایک وقت میں ذیادہ مسافر سفر کرسکیں گے ۔
بلتستان کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ،یکم مارچ سے نجی پروزایں شروع ہو جائیں گی زرائع
وقت سفر کرسکیں گے زرائع کے مطابق نجی پروزوں کے آنے کے بعد پی آئی اے کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی اور لوگوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی ائیر بیلو کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر امور کشمیر کے بیان کا بھی بید کھل گیا انہوں نے گلگت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ نجی ائیر کمپنوں نے گلگت بلتستان کے لیے پروازوں کے اجراء سے معذرت کر لی ہے تاہم ائیر بلیو کے اعلان کے بعد اب لوگ مطمئن ہیں عوامی حلقوں کہا ہے کہ ائیر بیلو کے علاوہ دیگر کمپنوں کو بھی گلگت بلتستان میں پروازوں کی اجازت دی جائے تاکہ پی آئی اے کی اجارہ داری مکمل طور پر ختم ہو سکے اور لوگوں کو بہترین سفر ی سہولیات میسر آسکیں،زرائع کے مطابق ائیر بیلو کے آنے کے بعد کرایوں میں بھی خاطر خواہ کمی ہو گی اور ایک وقت میں ذیادہ مسافر سفر کرسکیں گے ۔

Not from: Admin
If you like the post and want to spread thiz information please share the post and also leave a comment.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments: