Google_plus Pinterest Vimeo RSS
Showing posts with label entertainment. Show all posts

’اس خدا پر یقین نہ کرو جسے تم نے بنایا‘

’اس خدا پر یقین نہ کرو جسے تم نے بنایا‘

عامر خان نے اس فلم میں خلائی مخلوق کا کردار ادا کیا گیا جو زمین پر آ جاتا ہے اور انسانوں کے لالچ کا شکار ہوتا ہے
بالی وڈ اپنے رقص، ڈرامائی مناظر اور گیتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے۔ لیکن بھارت کی یہی مقبول فلمی صنعت کئی ایسی فلمیں بھی بناتی ہے جن سے سماجی مباحثے شروع ہو جاتے ہیں جو ملک کے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔
عامر خان کی نئی فلم ’پی کے‘ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔
یہ فلم ایک ایسے معاشرے میں جہاں لوگوں کے شعور پر مذہب بہت اندر تک رچا ہوا ہے توہم پرستی پر سوال اٹھاتی ہے۔
عامر خان نے اس فلم میں خلائی مخلوق کا کردار ادا کیا گیا جو زمین پر آ جاتا ہے اور انسانوں کے لالچ کا شکار ہوتا ہے۔
اس کا ’ریموٹ کنٹرول‘ جس کی مدد سے وہ واپس اپنی دنیا میں جا سکے چوری ہو جاتا ہے۔
جس لمحے وہ دنیا دریافت کرنے نکلتا ہے اس کا سامنا اچھے اور برے سبھی لوگوں سے ہوتا ہے اور وہ مختلف مقامات کی سیر کرتا ہے اور زبانیں سیکھتا ہے۔
اسے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کا ریموٹ کنٹرول حاصل کرنے میں صرف خدا ہی اس کی مدد کر سکتا ہے۔
وہ پرانے مندروں، مسجدوں اور گرجا گھروں میں جاتا ہے۔ وہ پادریوں اور مذہبی علما کی ہدایات پر عمل کرتا ہے تاکہ ہر عقیدے کے خدا کو منا سکے۔
لیکن جلد ہی عامر خان کے کردار کو پتا چلتا ہے کہ کچھ خود ساختہ گورو (استاد) لوگوں کی توہم پرستی کا فائدہ اٹھا کر ان سے دھوکا کرتے ہیں۔
یہ فلم انتہائی سادگی سے توہم پرستی پر سوالات اٹھاتی ہے

سوچنے پر مجبور کرنے والا ڈراما

’پی کے‘بھارت میں مذہبی عقائد اور عوامل پر تنقید کرنے والی پہلی متنازع فلم نہیں ہے لیکن پھر اس فلم پر اتنا سخت ردِعمل کیوں آ رہا ہے؟
جواب فلم کی سادہ کہانی میں ہی ہے۔ یہ فلم مذہب کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی لیکن انتہائی سادگی سے توہم پرستی پر سوالات اٹھاتی ہے۔
فلم کے ایک سین میں ایک پادری ایک شخص کو ہمالیہ کا ایک مشکل سفر پر جانے کو کہتا ہے تاکہ اس کے خاندان کا ایک فرد جو بیمار ہے صحت مند ہو جائے۔
اس لمحے ’پی کے‘ گفتگو میں شامل ہوتا ہے اور پوچھتا ہے ’کیا یہ سچ ہے کہ خدا تمام انسانوں کو اپنے بیٹے اور بیٹیاں سمجھتا ہے؟‘ پادری ہاں میں جواب دیتا ہے۔
پی کے ایک اور سوال پوچھتا ہے ’کون سا باپ ہوگا کے ایک پہلے سے پریشان بیٹے کو ایک اور کٹھن سفر پر روانہ کرے گا؟‘
ایسے ہی سادہ لیکن اہم سوالات نے اس فلم کو سوچنے پر مجبور کرنے والا ڈراما بنایا ہے۔
میں نے اس وقت تھیٹر میں کئی آنکھوں کو نم دیکھا جب ’پی کے‘ خدا کو وہ تمام کوششیں یاد کروا رہا تھا جو اس نے ریموٹ کنٹرول پانے کے لیے کیں۔
’پی کے‘ کو مدد کرنے والی خاتون صحافی سے محبت ہو جاتی ہے
ان مناظر میں پی کے کو مقدس دریاؤں میں نہاتے، مندروں کی سیڑھیاں چڑھتے، اور خود سوگ میں ماتم کرتے دکھایا گیا۔
اسے بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ ایسا مشوروں کا فائدہ نہیں ہوتا بلکہ نام نہاد مذہبی رہنما مذہب کو تجارت اور منافعے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
باقی کی تمام فلم میں ’پی کے‘ اور اس شخص میں بحث پر مشتمل ہے جس کے قبضے میں وہ ریموٹ ہے۔
فلم کے اختتام پر ’پی کے‘ ثابت کرتا ہے کہ گورو غلط تھا۔ ’پی کے‘ کو مدد کرنے والی خاتون صحافی سے محبت ہو جاتی ہے اور وہ واپس اپنے سیارے پر لوٹ جاتا ہے۔
اس فلم کو ملے جلے تاثرات ملے ہیں لیکن بیشتر لوگوں نے انتہائی حساس موضوع پر فلم بنانے کے لیے عامر خان اور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی ہمت کی تعریف کی۔
فلم تجزیہ کار نمرتا جوشی کا کہنا ہے کہ ’عامر خان سپر سٹار ہیں اسی لیے فلم کو لاکھوں نے پسند کیا۔ اس کے لوگوں کو سوچنے پر مجور کیا۔ مذہب پر بالی وڈ اور کئی مقامی زبانوں کی فلموں میں بحث کی گئی لیکن عامر خان کی اس فلم میں موجودگی نے اس فلم کو منفرد کر دیا۔‘
کئی لوگوں کا خیال ہے کہ اس فلم کی ریلیز کا وقت بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ان حالات میں ریلیز ہوئی جب پارلیمنٹ میں مذہب پر بحث جاری ہے، نامی گرامی گورو گرفتار کیے گئے ہیں اور ان پر ریپ اور قتل کے الزامات ہیں۔
یہ اندازہ لگانا تو کافی مشکل ہے کہ کتنے لوگ فلم کے خیال سے متفق ہیں لیکن نمرتا جوشی کا کہنا ہے کہ بہت لوگ فلم دیکھ رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگ مذہبی عقائد سمیت حساس موضوعات پر بات کرنا چاہتے ہیں۔
لیکن سبھی لوگ متفق نہیں ہیں۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ فلم میں ہندومت اور دیگر مذاہب کو بدنام کرنے کے لیے ہے۔ فلم کے بعد ’بائیکاٹ پی کے‘ کا ہیش ٹیگ #boycottPK بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔
عامر خان نے حال ہی میں اپنی فلم کا یہ کہہ کر دفاع کیا ہے کہ یہ فلم کسی مذہبب کے خلاف نہیں ہے۔
میں فلم دیکھ کر نکلا تو کئی لوگ فلم کے یہ لائن دہرانتے ملے کہ ’ اُس خدا پر یقین کرو جس نے تمہیں بنایا ہے لیکن اس پر نہیں جسے تم نے بنایا ہے۔‘
لیکن کئی لوگ اسی بات پر ناراض بھی تھے۔
بیشتر لوگوں نے انتہائی حساس موضوع پر فلم بنانے کے لیے عامر خان اور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی ہمت کی تعریف کی

دلیپ کمار کے بارے میں دلچسپ باتیں

دلیپ کمار کے بارے میں دلچسپ باتیں


دلیپ کمار اپنے دور کے ممتاز اداکاروں میں سب سے نمایاں تھے، جن میں دیو آنند اور راج کپور شامل ہیں
بھارت کے معروف اداکار دلیپ کمار آج اپنی 92 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
بھارت کی فلم انڈسٹری کے کئی نامور فنکاروں انھیں اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ فنکاروں نے دلیپ کمار کے بارے میں دلچسپ باتیں بی بی سی کو بتائیں۔

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن نے اپنے کریئر میں دلیپ کمار کے ساتھ صرف ایک فلم ’شکتی‘ میں کام کیا
ان کے بارے میں کیا کہوں۔ وہ بچپن سے ہی میرے آئیڈیل رہے ہیں۔ ’گنگا جمنا‘ ان کی سب سے بہترین فلم تھی لیکن اس کے لیے انھیں کوئی ایوارڈ نہیں ملا۔
مجھے یاد ہے میں جب فلم ’شکتی‘ میں ان کے ساتھ کام کر رہا تھا تو انھوں نے میری بہت حوصلہ افزائی کی۔ اسی دوران میں نے ایک سین کے لیے ریہرسل کر رہا تھا تو وہاں بڑا شور ہو رہا تھا۔
تب دلیپ کمار آئے اور زور سے چلا کر کہا ’چپ ہو جاؤ، دیکھتے نہیں، امِت ریہرسل کر رہا ہے۔‘
فلم ’شکتی‘ میرے اور ان کے درميان کشیدگی کی کہانی تھی لیکن کیمرے کے پیچھے ہم نے بہترین وقت گزارا۔
میرا دلیب کمار کے ساتھ روحانی قسم کا رشتہ ہے: راجیش کھنہ
ایک دفعہ میں اور جاوید صاحب رات کو دو بجے ان سے ملنے چلے گئے۔
ظاہر ہے وہ سو رہے تھے لیکن جب انھیں پتہ چلا کہ ہم آئے ہیں تو وہ فوراً اٹھ کر ڈرائنگ روم میں آ گئے اور پھر دو گھنٹے ہم سے گپیں لگائیں۔
دلیپ صاحب کو کسی سین میں دیکھ کر لگتا ہے کہ اس سین کو اس کے علاوہ اور کسی طریقے سے کیا ہی نہیں جا سکتا۔

دھرمیندر

بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو دلیپ کمار کی اداکاری کے بڑے مداح تھے
دلیپ صاحب کو سکرین پر دیکھتے ہی ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے وہ میرے بھائی ہیں جو شاید بچھڑ گئے تھے۔
جب ہماری ملاقات پہلی دفعہ ہوئی تو میں نے کہا بھی تھا کہ ہم پیدا تو دو ماؤں کی کوکھ سے ہوئے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم بھائی ہی ہیں تب انھوں نے مجھے گلے لگا کر کہا، ’ہاں دھرم ہم بھائی ہی ہیں۔‘
60 کی دہائی میں جب میں ان سے ملنے ان کے گھر گیا تو اس وقت بہت سردی تھی۔ انھوں نے مجھے ایک سویٹر دیا، وہ سویٹر آج بھی میں نے سنبھال کر رکھا ہے۔
اس دن کے بعد سے ان کے گھر پر کوئی فنکشن ہو میں فوراً پہنچ جاتا ہوں۔ میرا ان کا رشتہ بڑا روحانی قسم کا ہے۔

منوج کمار

دلیپ کمار نے مجھے کبھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ وہ میرے سینئیر ہیں: منوج کمار
میں دلیپ کمار سے بہت متاثر تھا لیکن پھر اس دور میں میڈیا نے کہنا شروع کر دیا کہ میں ان کی نقل کرتا ہوں۔
میں نے اس بات کا کبھی برا نہیں منایا۔ میں نے ان کے ساتھ فلم ’آدمی‘ کی تھی۔
وہ بڑے پرسکون آرٹسٹ تھے اور انھوں نے مجھے کبھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ وہ میرے سینئیر ہیں۔
میں انھیں میں کوئی سین سمجھاتا کہ صاحب اسے ایسے کرنا ہے تو وہ فوراً مان جاتے۔

قادر خان

دلیپ کمار کی سالگرہ کے موقعے پر ان کی اہلیہ سائرہ بانو اور امیتابھ بچن
میں دلیپ کمار اور امیتابھ بچن کا زبردست مداح ہوں لیکن امیتابھ دلیپ کمار سے دو باتوں میں پیچھے رہ گئے۔
مجھے لگتا ہے کہ پردے پر مرد کو صحیح طریقے سے رونا اور ہنسنا آنا چاہیے اور دلیپ کمار میں یہ دونوں ہنر موجود تھے.
میرے خیال میں ان سے بہتر یہ کام کوئی نہیں کر پایا۔

نصیر الدین شاہ

دلیپ کمار اور مدھو بالا کی محبت فلم ترانہ کے دوران پروان چڑھی تھی
میں دلیپ کمار کے ابتدائی دور کے کام سے بڑا متاثر تھا۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ انھیں دیکھ کر میں نے ان جیسا بننا چاہا، لیکن اس بات سے انکار نہیں کہ ان کے کام کا مجھ پر بہت زیادہ اثر پڑا۔

کمل ہاسن

دلیپ کمار نے وحیدہ رحمان کے فلم ’رام اور شیام‘ میں کام کیا تھا
مجھے شیوا جی کے علاوہ اگر کسی نے اداکاری سکھائی ہے تو وہ دلیپ کمار ہی ہیں۔
میں اب بھی ان کی اداکاری دیکھ کر حیران رہ جاتا ہوں کہ کوئی شخص ایسا کیسے کر لیتا ہے؟

2014 کی ٹاپ ہولی وڈ فلمیں

2014 کی ٹاپ ہولی وڈ فلمیں

ہولی وڈ فلموں کے شائقین کے لیے 2014 کا سال یادگار ثابت ہوا ہے جس میں متعدد ایسی فلمیں سامنے آئیں جو ان کے ذوق پر پورا اتریں اور سال کا اختتام بھی دی ہوبٹ سیریز کی آخری فلم سے ہوگا۔

تاہم 2014 کے دوران سب سے بہترین فلموں کا انتخاب آسان کام نہیں تھا مگر ہولی وڈ کے امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ نے سال کی بہترین فلموں کی فہرست جاری کی ہے۔
اس کا جائزہ لیں اور فیصلہ کریں کہ وہ کس حد تک آپ کے معیار پر پورا اترتی ہے۔
امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ نے سال 2014 کی بہترین فلموں میں سائنس فکشن فلم "انٹرسٹیلر" کو ٹاپ ون کا درجہ دیا ہے  — اے ایف پی فوٹو
امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ نے سال 2014 کی بہترین فلموں میں سائنس فکشن فلم "انٹرسٹیلر" کو ٹاپ ون کا درجہ دیا ہے — اے ایف پی فوٹو
جادوئی دنیا کی“ان ٹو دی ووڈ ز” کو دوسرے نمبر پر رکھا گیا — اسکرین شاٹ
جادوئی دنیا کی“ان ٹو دی ووڈ ز” کو دوسرے نمبر پر رکھا گیا — اسکرین شاٹ
اداکارہ انجلینا جولی کی ہدایت میں اولمپیئن کی زندگی پر بننے والی فلم “اَن بروکن” بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے  — اے ایف پی فوٹو
اداکارہ انجلینا جولی کی ہدایت میں اولمپیئن کی زندگی پر بننے والی فلم “اَن بروکن” بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے — اے ایف پی فوٹو
فہرست میں امریکا میں 1965 کے عوامی احتجاج پر مبنی فلم” سیلما” کو بھی جگہ ملی ہے — اے پی فوٹو
فہرست میں امریکا میں 1965 کے عوامی احتجاج پر مبنی فلم” سیلما” کو بھی جگہ ملی ہے — اے پی فوٹو
"بوائے ہڈ" پانچویں پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی — اسکرین شاٹ
"بوائے ہڈ" پانچویں پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی — اسکرین شاٹ
"برڈ مین" نے چھٹا نمبر اپنے نام کیا — اے پی فوٹو
"برڈ مین" نے چھٹا نمبر اپنے نام کیا — اے پی فوٹو
فاکس کیچر ساتواں نمبر لے اڑی  — اے ایف پی فوٹو
فاکس کیچر ساتواں نمبر لے اڑی — اے ایف پی فوٹو
“دی امیٹیشن گیم” نو آٹھواں نمبر ملا — اسکرین ساٹ
“دی امیٹیشن گیم” نو آٹھواں نمبر ملا — اسکرین ساٹ
"نائٹ کرالر" کے نام نواں  نمبر رہا — اسکرین شاٹ
"نائٹ کرالر" کے نام نواں نمبر رہا — اسکرین شاٹ
"وِپ لیَش" دسویں پوزیشن کی حقدار قرار پائی — اے ایف پی فوٹو
"وِپ لیَش" دسویں پوزیشن کی حقدار قرار پائی — اے ایف پی فوٹو
اور "امریکن اسنیپر" بھی ٹاپ الیون میں شامل ہیں — اسکرین شاٹ
اور "امریکن اسنیپر" بھی ٹاپ الیون میں شامل ہیں — اسکرین شاٹ

قطرینہ کیف کو سلمان کا دعوت نامہ

قطرینہ کیف کو سلمان کا دعوت نامہ

قطرینہ کیف پہلے مبینہ طور پر سلمان خان کی گرل فرینڈ ہوا کرتی تھیں اور ارپتا کے بہت قریب تھیں
بالی وڈ کی معروف اداکارہ قطرینہ کیف کو سلمان خان نے اپنی بہن ارپتا کی شادی میں مدعو کیا ہے۔
لوگوں کا خیال تھا کہ رنبیر بھی مدعو ہوں گے لیکن وہ شاید سلمان خان کی فہرست میں شامل نہیں کیونکہ اطلاعات کے مطابق انھیں مدعو نہیں کیا گیا۔
بھارتی اخبار ممبئی مرر میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق قطرینہ کو نہ صرف شادی کے لیے مدعو کیا گیا ہے بلکہ دلہن ارپتا کو سجانے کی ذمہ داری بھی انھیں ہی سونپی گئی ہے۔
قطرینہ کیف کی پہلے سلمان خان سے بہت دوستی ہوا کرتی تھیں اور ارپتا کے بہت قریب تھیں لیکن اب وہ رنبیر کپور کے انتہائی نزدیک ہیں اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دونوں جلد ہی ایک مکان میں شفٹ ہونے والے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سلمان نے پرینکا چوپڑا کو بذات خود دعوت دی ہے
بہن کی شادی پر سلمان خان اپنے بچھڑے دوستوں کو منانے کی جستجو میں تو نہیں ہیں؟
انھوں نے شاہ رخ خان کو بھی شادی کے لیے دعوت نامہ روانہ کیا اور شاہ رخ خان ایک قدم آگے بڑھ کر ارپتا کی مہندی اور سنگیت کی تقریب میں سلمان کے گھر پہنچ گئے۔
دوسری جانب یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ رنبیر کپور ایک وقت سلمان خان کے قریبی دوستوں میں تھے اور سلمان نے ایک دفعہ انھیں ایک قیمتی گھڑی بھی تحفے میں دی تھی۔
شاہ رخ خان تو سنگیت کی رسم میں بھی شریک رہے
لیکن اب یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سلمان کے دوستوں کی فہرست میں ان کا نام شامل نہیں ہے یا بات کچھ اور ہے۔ ابھی یہ بات بھی واضح نہیں کہ آیا قطرینہ بھی اس شادی میں شرکت کرتی ہیں یا نہیں۔
اطلاعات کے مطابق مہمانوں کی فہرست میں وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، امیتابھ بچن، عامر خان، شاہ رخ خان، پرینکا چوپڑا وغیرہ اہم نام ہیں۔
شادی حیدرآباد کے فلک نما میں آج 18 نومبر ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا کرا سکتا ہے آپ کو ملازمت سے برطرف

سوشل میڈیا کرا سکتا ہے آپ کو ملازمت سے برطرف

نیویارک : ملازمت کا حصول آج کی دنیا میں آسان نہیں رہا چاہے ترقی یافتہ ممالک ہوں یا ترقی پذیر معیشتیں کہیں بھی روزگار کے لیے لوگوں کو کافی دھکے کھانا پڑتے ہیں اور ملنے کے بعد بھی آگے بڑھنے کے لیے کافی محنت کرنا پڑتی ہے تاہم اس جدوجہد کے دوران سوشل میڈیا سائٹس پر ان کے چند غیرذمہ دارانہ الفاظ، تصاویر یا دیگر پوسٹس انہیں ایک بار پھر سے بے روزگار کرنے کا سبب بن سکتی ہیں اور اگر آپ کو اچانک بظاہر کسی وجہ کے نکال باہر کیا گیا ہے تو وہ فیس بک کی کسی پوسٹ کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔
امریکا میں ہونے والے سروے کے مطابق آج کے دور میں کسی شخص کو رکھنے سے پہلے 93 فیصد منیجرز اس کی سوشل میڈیا پروفائل کو دیکھ کر ملازمت پر رکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
سروے میں بتایا گیا ہے کہ 55 فیصد منیجرز کسی امیدوار کی سوشل میڈیا پروفائلز میں موجود چیزوں کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرتے ہیں اور ان میں سے 61 فیصد اکثر منفی تاثر ہی لیتے ہیں۔
سروے میں سوشل میڈیا پوسٹس کی سات ایسی باتوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو کسی شخص کی ملازمت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہیں۔
سروے میں مزید بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹس پر ملازمتوں کو سب سے زیادہ خطرہ اس وقت ہوتا ہے جب امیدوار نے کسی بھی طرز میں غیر قانونی منشیات کا حوالہ دیا ہو اور 83 فیصد منیجرز کا کہنا ہے کہ یہ بہت برطرف کرنے کی بہت مضبوط ہوتی ہے (دلچسپ چیز یہ ہے کہ دو فیصد اسے مثبت بھی قرار دیتے ہیں)۔
اور جس چیز سے ملازمت کرنے والوں یا خواہش مند امیدواروں کو دور رہنا چاہئے یا ان کی ڈو ناٹ لسٹ کا حصہ ہونا چاہئے وہ جنس سے متعلق پوسٹس، جنھیں 70 فیصد بھرتی کاروں نے امیدواروں کے خلاف قرار دیا ہے(صرف ایک فیصد اس کے پرستار ہیں)۔
دو تہائی یا 66 فیصد منیجرز کا کہنا ہے کہ کسی تضحیک اڑاتی یا مذہب کے خلاف پوسٹس کسی امیدوار کی پوزیشن کمزور کردیتی ہیں۔
پچاس فیصد سے زائد نے اسلحے کے ساتھ پوسٹس کو سخت ناپسند کیا۔
اسی طرح 44 فیصد نے الکحل کے استعمال ساتھ والی پوسٹ کو باعث تشویش سمجھا۔
اور ان سب سے دوری کے باوجود اگر آپ سمجھتے ہیں کہ باس کے عتاب کا خطرہ دور ہوگیا ہے تو یہ خام خیالی سے زیادہ کچھ نہیں کیونکہ 66 فیصد منیجرز کا کہنا ہے کہ پوسٹس میں الفاظ کا غلط تلفظ اور گرائمر امیدوار کے خلاف کیس کو مضبوط بنادیتے ہیں۔
تاہم خوش آئندہ امر یہ ہے کہ سروے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ رضاکارانہ طور پر کام کرنا یا فلاحی کاموں کے ڈونیشن یا چندہ دینا 65 منیجرز کے دلوں کو بھا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ حکام پیشہ وارانہ تجربے، باہمی تعلق، سابقہ کام کی مثالوں اور ثقافتی فٹ کا تعین کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔
سروے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان ہائرنگ منیجرز کے لیے اپنے چھان بین کے لیے سب سے زیادہ پسندیدہ سائٹ لنکڈن ہے جو 79 فیصد ملازمت دینے کے تمام طریقہ کار میں استعمال کرتے ہیں جبکہ صرف 26 فیصد بک اور 14 فیصد ٹوئیٹر کو ترجیح دیتے ہیں۔

Charles Chaplin Vs Mr. Bean

 Charles Chaplin:


Charlie Chaplin, considered to be one of the most pivotal stars of the early days of Hollywood, lived an interesting life both in his films and behind the camera. He is most recognized as an icon of the silent film era, often associated with his popular "Little Tramp" character; the man with the toothbrush mustache, bowler hat, bamboo cane, and a funny walk.

Charles Spencer Chaplin was born in Walworth, London, England on April 16th, 1889 to Charles and Hannah (Hill) Chaplin, both music hall performers, who were married on June 22nd, 1885. After Charles Sr. separated from Hannah to perform in New York City, Hannah then tried to resurrect her stage career. Unfortunately, her singing voice had a tendency to break at unexpected moments. When this happened, the stage manager spotted young Charlie standing in the wings and led him on stage, where five-year-old Charlie began to sing a popular tune. Charlie and his half-brother, Syd Chaplin (born Sydney Hawkes), spent their lives in and out of charity homes and workhouses between their mother's bouts of insanity. Hannah was committed to Cane Hill Asylum in May of 1903 and lived there until 1921, when Chaplin moved her to California.

Rowan Atkinson(Mr Bean):


English actor, comedian and screenwriter Rowan Atkinson was born on January 6, 1955. In 1979, Atkinson wrote for and starred in the BBC's Not the Nine O'clock News. His later landed a role on the television seriesBlackadder and subsequent spin-off TV specials. In 1990, he starred as his originally developed character Mr. Bean on the televison series of the same name. Mr. Bean was adapted for film in 1997, and received wide success.
Comic actor and writer Rowan Sebastian Atkinson was born on January 6, 1955, in Newcastle upon Tyne, Tyne and Wear, England. Rowan Atkinson is most famous for his roles in classic sitcoms, including Blackadder and Mr. Bean.

Rodrigo Santoro

Biography

Rodrigo Santoro, one of Brazil's most talented and famous actors, can be seen as Raul Castro, in Steve Soderbergh's new film, Che. Up next, he can also be seen in Lion's Den by Pablo Trapero, which competed against Che at the Cannes Film Festival last year. In 2009, Rodrigo will star in Fox Searchlights' The Post Grad Survival Guide along side Michael Keaton and Carol Burnett. Next year you will also see Rodrigo in I Love You Phillip Morris with Jim Carrey and Ewan McGregor as Jim Carrey's first love.

In 2008, Santoro was featured in writer/director David Mamet's film Redbelt, the story of Mike Terry, a Jiu-jitsu master who has avoided the prize fighting circuit, instead choosing to pursue a life by operating a self-defense studio in Los Angeles. Santoro is already known for his performance in Warner Bros. 300, based on the Frank Miller's graphic novel, which broke box office records throughout the world. Rodrigo starred as Xerxes, the Persian King who sent his massive army to conquer Greece in 480 B.C. He was nominated for an MTV Movie Award for Best Villain. Rodrigo has also gained attention for his role of Paulo in ABC's hit series Lost.

In 2008, Rodrigo was honored to receive the Ischia award for International Contribution at the 2008 Ischia Global Film Festival in Italy. In 2007, at the Cancun International Film Festival Rodrigo received a Best Actor award for his portrayal of an obsessive photographer in the Brazilian film "Nao por acaso" (Not By Chance).

Rodrigo was part of the star-studded ensemble cast of Universal's romantic comedy Love Actually, starring alongside Hugh Grant, Emma Thompson, Colin Firth and Liam Neeson. In the role of Karl, he starred opposite Laura Linney as co-workers grappling with the dicey protocol of an office romance. Prior to this film, Rodrigo made his American debut in the highly sought after role of Randy Emmers in Charlie's Angels: Full Throttle, directed by McG, starring Cameron Diaz, Drew Barrymore and Lucy Liu.

Rodrigo has also been seen for the past two years starring as the "mystery man" opposite Nicole Kidman in the Baz Luhrmann directed commercial for Chanel.

Christopher Eccleston

Biography

Christopher Eccleston trained at the Central School of Speech and Drama and first came to public attention as Derek Bentley in Let Him Have It (1991). However, it was a regular role in the television series Cracker (1993) that made him a recognizable figure in the United Kingdom. He appeared in the low-budget thriller Shallow Grave (1994), and in the same year, won the part of Nicky Hutchinson in the epic BBC drama serial Our Friends in the North (1996). It was the transmission of the latter series on BBC Two that really made him into a household name in the United Kingdom. In his film career, he has starred as a leading man alongside a number of major actresses, such as Renée Zellweger in A Price Above Rubies (1998), Cate Blanchett in Elizabeth (1998), and Cameron Diaz and Jordana Brewster in The Invisible Circus (2001), and Nicole Kidman in The Others (2001).

In addition to his successful film career, he has continued to work in his favourite medium, appearing in some of the most challenging and thought-provoking British television dramas of recent years. These have included Clocking Off (2000) and Flesh and Blood (2002) for the BBC and Hillsborough (1996), the Iago character in a modern adaptation of Shakespeare's "Othello", and the religious epic The Second Coming (2003), playing Steve Baxter, the son of God. His stage career, while not as extensive as his screen credits, has nevertheless shown him to be a formidable actor. He has given intense, focused performances in such plays as "Hamlet", "Electricity" and "Miss Julie", for which he received excellent reviews.

Sarah Wayne Callies

Biography

Sarah Wayne Callies was raised in Honolulu, Hawaii, and is the daughter of two university professors. She graduated from Dartmouth College and received a Master of Fine Arts degree from Denver's National Theatre Conservatory.

Her breakout role was in the hit AMC series The Walking Dead (2010) as "Lori Grimes". Prior to The Walking Dead (2010), Sarah was a series regular on the FOX TV series Prison Break (2005), playing the role of Dr. Sara Tancredi. Additional television credits include the role of "Officer Jane Porter" on the WB's Tarzan (2003) as well as a recurring role on CBS' Queens Supreme (2003) with Oliver Platt. Callies has also appeared on Law & Order: Special Victims Unit (1999), and Dragnet (2003). She has also starred in three feature films, Bittersweet (2008), Stewart Hendler's Whisper (2007) for Universal Pictures and Barnet Bain's independent, The Celestine Prophecy (2006).

Josh Hartnett

Biography

Graduated from South High School in Minneapolis, Minnesota in June of 1996, then attended SUNY Purchase in New York. By April of 1997, he was offered the role of Michael Fitzgerald in the short-lived American television series Cracker: Mind Over Murder (1997). Josh started off doing small plays and national commercials, but is beginning to break into the big-screen movie business with his starring role in Halloween H20: 20 Years Later (1998).

Stephen Amell

Biography

Stephen Amell was born on May 8, 1981 in Toronto Canada. He decided to pursue a career in acting when he was in his teens. His first role was that of "spinning instructor" in Queer as Folk (2000). He also had minor roles in Degrassi: The Next Generation (2001), 1-800-Missing (2003) and Tilt (2005). He had recurring roles in Beautiful People (2005) and Rent-a-Goalie (2006). His first on-scree role was that of a Detective in The Tracey Fragments (2007) which was followed by a small role in Closing the Ring (2007).

His first major role in a TV show was that of a werewolf in the CW Hit series, The Vampire Diaries (2009). This led to him getting recurring roles in Hung (2009), Private Practice (2007) and Heartland (2007). He was then called in to audition for another CW series, but this time in a lead role. He was then cast as the titular superhero, Green Arrow in the new hit series, Arrow (2012).

In 2012, on Christmas day, he married his girlfriend _Cassandra Jean_ in a private ceremony in the Caribbean and on May 25, 2013, he renewed his vows when he married her for the second time in New Orleans.

Sienna Miller

Date of Birth 28 December 1981 , New York City, New York, USA
Birth NameSienna Rose Miller
Height 5' 5" (1.65 m)

Biography

Sienna Rose Miller was born in New York City but raised in London, England. Her father, Ed Miller, was an investment banker, then a Chinese art dealer, joined a cult and wrote a spiritual self-help book. Her mother, Josephine Miller, was a South African model and a personal assistant to David Bowie. She went on to run the Lee Strasberg Theatre and Film Institute in New York City, and then became a yoga instructor. Sienna has one older sister, Savannah.

The family moved to Chelsea, London, when Sienna was 18-months-old. Sienna spent her weekends horse riding at her godmother's farmhouse in Wiltshire. When Sienna was age 6, her parents got divorced. Sienna and Savannah moved to Parsons Green with their mother, who was also being treated for breast cancer. Sienna's father remarried three times and moved to the Virgin Islands. At age 8, she moved away to Heathfield boarding school in Ascot, where she enjoyed playing Lacrosse and acting.

Idris Elba

Date of Birth 6 September 1972 , Hackney, London, England, UK
Birth NameIdrissa Akuna Elba
Nickname DJ Big Driis
Height 6' 2¾" (1.9 m)

Biography

Idris Elba is an English television, theatre, and film actor.

He was born an only child and grew up in London. His father is from Sierra Leone and worked at a Ford car factory. His mother is from Ghana and did clerical work.

Idris went to school in Canning Town, where he first became involved in acting. He gained a place in the National Youth Music Theatre - thanks to a £1,500 Prince's Trust grant.

He began auditioning for television parts in his early twenties. He has starred in both British and American productions. One of his first acting roles was in the UK soap opera Family Affairs (1997). His breakthrough role came when he landed a starring role on the U.S. TV show The Wire (2002).