Google_plus Pinterest Vimeo RSS

یوفون کی حیرت انگیز آفر۔۔۔ 5روپے میں50GBانٹرنیٹ!


یوفون پیش کر رہا ہے صرف 5 روپے روزانہ پر تیز ترین 3G موبائل انٹرنیٹ

یوفون ایک بار پھر ایک دھماکہ خیز پیشکش کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ اس دفعہ یوفون اپنے صارفین کو رات 12سے صبح دس بجے تک تیز ترین 3G موبائل نیٹ ورک 50GB استعمال کرنے کی سہولت پیش کر رہا ہے اور وہ بھی صرف 5 روپے روزانہ پر۔
یوفون کا دعوی ہے کہ 3G کی رفتار 5Mbps ہوگی جبکہ طے شدہ دن کے دورانیہ کے دوران صارفین 50GB تک کا ڈیٹا استعمال کر سکیں گے۔

اس سے مستفید ہونے کے لیے آپ کو #550* ڈائل کرنا ہوگا اور میگا انٹرنیٹ آفر کو سبسکرائب کرنا ہوگا۔

شرائط و ضوابط:
یہ آفر 2G اور 3G دونوں صارفین کے لیے ہے۔
یہ آفر روزانہ رات 12 بجے خود بخود دوبارہ سبسکرائب ہوجائے گی۔
اس آفر کو ختم کرنے کے لیے #5501* ڈائل کیجیے
یہ پیشکش صرف پریپیڈ صارفین کے لیے ہے۔

0 comments: