Google_plus Pinterest Vimeo RSS

پانچ برسوں میں تین ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

پانچ برسوں میں تین ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل


پاکستان میں حقوق نسواں کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم عورت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ دو ہزار آٹھ سے اب تک غیرت کے نام پر تین ہزار خواتین کو قتل کیا جا چکا ہے۔ نامہ نگار نوشین عباس نے ان مسائل پر عورتوں کے حقوق کی علمبردار مختاراں مائی سے بات کی جو کہ خود بھی اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی تھی لیکن عدالت نے ملزمان کو بری کر دیا تھا

0 comments: