Google_plus Pinterest Vimeo RSS

لاہور: دھماکے میں 8افراد ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی


لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 23 زخمی ہوگئے ہیں۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروہ جماعت الاحرار نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے مقام سے ایک سر ملا ہے جس کہ وجہ سے یہ دھماکا خودکش ہو سکتا ہے۔

0 comments: