Google_plus Pinterest Vimeo RSS

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا راج ختم



سنہ 1995 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان اور کاجول کی مشہور زمانہ فلم 'دل والے دلہنيا لے جائیں گے' ، جو گزشتہ 20 برسوں سے مسلسل ممبئی کے مراٹھا مندر سنیما گھر میں لگی ہوئی تھی، اب سینما سے اتار لی گئی ہے۔
ہندوستانی اخبار کے مطابق جمعرات کو باکس آفس پر فلم کے 1009 ہفتے مکمل ہونے کے بعد یش راج فلمز نے اسے سینما سے ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔
فلمی تنقید نگار ترن آدرش نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر لکھا ہے۔

0 comments: