Google_plus Pinterest Vimeo RSS

فرانس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ


پیرس: اسپین سے جرمنی جانے والے مسافر طیارہ جنوبی فرانس میں گر کا تباہ ہو گیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جرمنی کی ایئرلائن لفتھانسا سے منسلک جرمن ونگز نامی کمپنی کا جہاز اسپین کے شہر بارسلونا سے جرمن شہر دوسلڈروف جا رہا تھا۔
اے 320 طیارے میں 150 سے 180 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
فرانس کے مقامی اخبار نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طیارے میں 142 مسافر، دو پائلٹ اور چار عملے کے افراد سوار تھے۔

0 comments: