Google_plus Pinterest Vimeo RSS

شکست پر شائقین دل چھوٹا نہ کریں، عمران خان


پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق ٹیسٹ کپتان عمران خان نے ہندوستان کیخلاف شکست پر کہا ہے کہ شائقین دل چھوٹا نہ کریں۔
اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس کو 76 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اس طرح ہندوستان ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کیخلاف بے داغ ریکارڈ برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔
یہ پاکستان کی ہندوستان کے ہاتھوں عالمی کپ میں چھٹی شکست تھی۔

0 comments: