Google_plus Pinterest Vimeo RSS

92میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔ عمران خان نے قومی ٹیم کو دیدیا سب سے شاندار مشورہ!!!


اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء): پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین اور سابق کرکٹر عمران خان نے  بھی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے، مبار کباد پیش کرتے ہوئے عمران خان نے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ دعا کرتا ہوں کہ مصباح الیون 1992 ء کی طرح ورلڈ کپ جیتیں ، کیونکہ تب بھی ٹیم آہستہ آہستہ ہی فتح کی جانب بڑھی تھی. ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کو اگر جیتنا ہے تو اوپنرز کو وکٹ پر ٹھہرنا ہو گا اور جیت کے لیے مزید پلاننگ کرنا ہو گی.

0 comments: