Google_plus Pinterest Vimeo RSS

عازمین حج کے آب زم زم لانے پر پابندی،پاکستان پہنچنے پر پانچ لیٹر دینے کا فیصل


اسلام آباد (ویب ڈیسک) حجاج کرام کے آب زم زم پاکستان ہمراہ لانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مقامی اخبار نوائے وقت کےمطابق حجاج کرام کو پاکستان پہنچتے ہی 5 لیٹر آب زم زم ائرپورٹ پر فراہم کردیا جائیگا۔ اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی حکام کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر کافی پابندیاں لگا دی گئی ہیں اور لوگ کافی مشکلات کا شکار ہیں۔

0 comments: