اسلام آباد: ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سمیت سارک ممالک کے دیگر سربراہان سے سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی۔
0 comments: